Rumi Quotes in Urdu

Q4QUOTES
2 minute read
0

Rumi Quotes in Urdu


quotes in Urdu

 

Rumi Quotes in Urdu

Rumi quotes are in many languages including English, Spanish, French, and Urdu.

English: “You are the sky and earth to me.”

Spanish: “Puedo estar sin ti pero no soportar la vida.”

French: “Je suis tout ce que tu n’es pas.”

Urdu: “Mujhe tumhare bina nahi chahta.”

We have a collection of Love Quotes, Motivation Quotes, and many other life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

Following are the best Rumi Quotes in Urdu


چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔


رف پیسہ ہی رزق ہے بلکہ عقل، ادب، چہرہ،

اولاد اور علم بھی رزق ہے،

اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔


اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔


جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔



جب تو بھوکا ہوتا ہے کتا بن جاتا ہے، تو بد مزاج، بداخلاق،

بد خصلت ہو جاتا ہے، جب تیرا پیٹ بھر جاتا ہے تو مُردہ ہو جاتا ہے،

دیوار کی تصویر کی مانند بے خبر ہو جاتا ہے


جو فقیر غیر کا پیاسا ہوا وہ ذلیل اور بے وقوف ہے اور بھلائی سے خالی ہوا۔



جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا

جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا


جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔


وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔


پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔


آپ کے دل میں ایک موم بتی ہے ، جلنے کے لیے تیار ہے

 آپ کی روح میں ایک باطل ہے، بھرنے کے لیے تیار ہے

 آپ کو محسوس ہوتا ہے، آپ نہیں جانتے ؟


میں نے اللہ سے کہا!
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
اللہ نے جواب دیا ، جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا۔


اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو


جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔


کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔

 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
August 30, 2025